نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیوز اسکینڈل کی اصل حقیقت

 ‏اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی 5500 نازیبا ویڈیوز سکینڈل کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔


 ذرائع کے مطابق بہاولپور سے ایم این اے کی نشست سے منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ جو مسلم لیگ ق کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وفاقی وزیر بھی‏ہیں ان کو اطلاع دی گئی کہ آپ کا بیٹا آئس نشہ کا عادی ہوگیا ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینکڑوں طالبات کو بلیک میل کرکے جنسی زیادتیاں کرتا ہے اگر آپ کے بیٹے کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں تو آپ کو سیاسی طور پر نقصان پہنچے گا ان کو بتایا گیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ‏سیکورٹی چیف میجر اعجاز شاہ بھی اس گینگ کا حصہ ہے اس صورتحال میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے ذاتی تعلق رکھنے والے پولیس افسران سے رابطہ کیا کہ میرے بیٹے کو لیا جائے اور اعجاز شاہ کو گرفتار کیا جائے اور ویڈیوز اور تصاویر کو برآمد کیا جائے اور میرے بیٹے کی نازیبا ویڈیوز کو‏ڈلیٹ کروایا جائے تاکہ سوشل میڈیا پر نہ آجائے پولیس حکام نے اعجاز شاہ کو موقعہ پر ثبوتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا اور بڑی تعداد میں نازیبا ویڈیوز اور تصاویر والے موبائل کو بھی برآمد کرلیا جوکہ اعجاز شاہ کا تھا۔


 پولیس نے جب تفتیش شروع کی تو سنسنی خیز انکشافات ہوئے دوران تفتیش اعجاز شاہ‏نے بتایا کہ اس کے گینگ میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سمیت بااثر سیاسی شخصیات اور بااثر افسران کے بیٹے بھی شامل ہیں۔


 اعجاز شاہ نے بتایا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سیکورٹی کیمرے ان کی نگرانی میں چل رہے ہیں اور وہ خود کنٹرول کرتے تھے یونیورسٹی میں طالبات درختوں‏کے نیچے اور عمارتوں کے ساتھ اکثر اپنے دوستوں کے ساتھ بوس و کنار کرتے گلے ملنے اور سگریٹ پینے  کے ویڈیوکلپ کلب سیکورٹی کیمروں میں محفوظ ہوجاتے تھے تو اعجاز شاہ متعلقہ طالبہ کو بلالیتا تھا کہ یہ ویڈیوکلپ آپ کے والدین کو بھیج رہے ہیں تو طالبات گھبرا جاتی تھیں کہ ہماری ویڈیو ہمارے‏والدین کو نہ بھیجی جائے تو اعجاز شاہ ایسی طالبات کو وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سمیت گینگ میں شامل دیگر بااثر افراد کے ڈیروں پر اپنی گاڑی پر پہنچا آتا تھا جہاں جنسی حوس پوری کی جاتی تھی اور طالبات کو نشہ کا عادی بنادیا جاتاتھا۔


 یہ سلسلہ کافی عرصہ سے جاری تھا اعجاز شاہ‏نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے کہ اس کی گینگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسرز اور اسٹاف بھی شامل ہے جیسے ہی سکینڈل سوشل میڈیا پر آیا تو بھونچال آگیا وسیب کے حقوق کےلیے جدوجہد کرنے والے سماجی رہنماء راشد عزیز بھٹہ نے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے چوہدری‏طارق بشیر چیمہ کے بیٹے کی بھی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے کہ گینگ کے تمام افراد کو گرفتار کیاجائے۔


 کسی بااثر ملزم کے ساتھ رعائت نہ کی جائے انہوں نے کہا کہ اس اہم مسئلے پر الیکٹرانک میڈیا کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے‏الیکٹرانک میڈیا پر کنٹرول کیا ہوا ہے تاکہ اصل حقائق منظرعام پر نہ آسکیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

محمد علی سدپارہ.. پھاڑوں کا بیٹا پھاڑوں کے دامن میں ھمیشہ کے لیے سو گیا

محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق: ’پہاڑوں کا بیٹا‘ کوہ پیمائی جس کے خون میں رچی بسی تھی تحریر : میاں ظاہر حفیظ ،تصویر کا ذریعہ INSTAGRAM/@14DAWA ،تصویر کا کیپشن سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کی مہم میں شامل کوہ پیما: جے پی موہر، محمد علی سدپارہ اور جان سنوری (دائیں سے بائیں) گلگت بلتستان کے حکام نے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تلاش کے لیے جاری کارروائی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے ہوان پابلو موہر کو پانچ فروری کو آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ بلندی پر کے ٹو کی چوٹی کے قریب آخری مرتبہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے دیکھا تھا جو آکسیجن ریگولیٹر کی خرابی کی وجہ سے مہم ادھوری چھوڑ کر واپس آنے پر مجبور ہو گئے تھے۔ علی سدپارہ اور ساجد سدپارہ اس مہم میں بطور ہائی ایلٹیچیوڈ پورٹر شریک تھے۔ اپنے والد سمیت تینوں کوہ پیماؤں کی موت کا اعلان بھی ساجد سدپارہ نے ہی جمعرات کو سکردو میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ ساجد ...

محمد بن سلمان... اقتدار کے لیے گھناؤنی سازشیں کرنے والا حکمران

،تصویر کا ذریعہ REUTERS رواں ہفتے امریکہ کی نئی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر واضح انداز میں اشارے دیے ہیں کہ وہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے کیسے اپنے آپ کو دور رکھے گی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جن پاسکی نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے کلیدی اتحادی، سعودی عرب، سے امریکہ کے تعلقات کا از سر نو جائزہ لیں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کشنر کی وساطت سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے قریبی تعلقات استور کر لے تھے اور اُن کو امریکہ کی طرف سے فروخت کیے گئے ہتھیاروں کو یمن کی جنگ میں بے دریغ استعمال کی کھلی چھٹی دے دی تھی۔ بظاہر اب ایسا نظر آ رہا ہے کہ صدر جو بائیڈن ولی عہد محمد بن سلمان کی بجائے سعودی عرب کے ساتھ اپنے معاملات براہ راست شاہ سلمان سے بات چیت کے ذریعے نمٹائیں گے۔ شاہ سلمان ولی عہد محمد بن سلمان کے والد ہیں، اُن کی عمر لگ بھگ 80 برس ہے اور ان کی صحت بھی بہت اچھی نہی امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آئندہ سے امریکی پالیسی قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کی پاسداری کو ترجیج دینے ...

سورہ کوثر کے عددی معجزے

*سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے مجھے حیران کر رکھا ہے* سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملہ الفاظ 10 ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ – سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ – سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ – اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ‏…حرف “ا” الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔ – وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔ – اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف “ر” راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔ – قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف “ر” راء پر اختتام پذیر ہو رہی ‏…ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔ سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا ” فصل لربک وانحر” “پس نماز پڑھو اور قربانی کرو” وہ دراصل قربانی کا دن ہے اللہ کی شان کہ یہ ‏…سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!! ‏اللہ ت...