کوہ پیمائی میں چوٹی سر کرنے کی تصدیق کیسے کی جاتی ہے؟ کوہ پیمائی میں چوٹی سر کرنے کی تصدیق کیسے کی جاتی ہے؟ 2016 میں انڈین کوہ پیما نریندر سنگھ یادیو اور سیما رانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ گذشتہ برس انڈین حکومت کی جانب سے ایڈونچر سپورٹس ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تو انڈیا میں کوہ پیماؤں نے اس اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا جس کے نتیجہ میں ہونے والی تحقیقات کے بعد نیپال کی حکومت نے جھوٹا دعویٰ کرنے والے کوہ پیماوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ م نیپال نے ان دونوں کوہ پیماوں کے دنیا کی سب سے بلند چوٹی سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر ان کو دی گئی سند بھی منسوخ کر دی ہے۔ کوہ پیمائی کے جھوٹے دعوے اس سے پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔ ماونٹ ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیمار نذیر صابر نے کوہ پیماوں کی جانب سے بلند چوٹیاں سر کرنے کے دعوؤں سے متعلق اردو نیوز کو بتایا کہ ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کے حوالے سے اس سے پہلے بھی جھوٹے دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایسے واقعات پیش آچکے ہیں جب کوہ پیماؤں نے چوٹی سر کیے بغیر ہی اسے سر کر...
My blog are to provide latest news information, latest articles. Different important topics are discussed for the information