اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی 5500 نازیبا ویڈیوز سکینڈل کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور سے ایم این اے کی نشست سے منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ جو مسلم لیگ ق کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وفاقی وزیر بھیہیں ان کو اطلاع دی گئی کہ آپ کا بیٹا آئس نشہ کا عادی ہوگیا ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینکڑوں طالبات کو بلیک میل کرکے جنسی زیادتیاں کرتا ہے اگر آپ کے بیٹے کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں تو آپ کو سیاسی طور پر نقصان پہنچے گا ان کو بتایا گیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا سیکورٹی چیف میجر اعجاز شاہ بھی اس گینگ کا حصہ ہے اس صورتحال میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے ذاتی تعلق رکھنے والے پولیس افسران سے رابطہ کیا کہ میرے بیٹے کو لیا جائے اور اعجاز شاہ کو گرفتار کیا جائے اور ویڈیوز اور تصاویر کو برآمد کیا جائے اور میرے بیٹے کی نازیبا ویڈیوز کوڈلیٹ کروایا جائے تاکہ سوشل میڈیا پر نہ آجائے پولیس حکام نے اعجاز شاہ کو موقعہ پر ثبوتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا اور بڑی تعداد میں نازیبا ویڈیوز اور تصاویر والے موبائل کو بھی برآمد کرلی...
My blog are to provide latest news information, latest articles. Different important topics are discussed for the information