سلطان محمد شہاب الدین غوری کے مقبرہ واقع دھیمک گاوں ضلع جہلم ۔۔۔یاد رہے راجہ پرتھوی راج کے خاتمہ کیلٸے سلطان محمد شہاب الدین غوؒری ہندوستان آیا اور ہندو مہاراجہ کو شکست فاش دی سلطان شہیدؒ کو روحانی طور سید معین الدین چشتی اجمیری سنجریؒ کی پشت پناہی حاصل تھی اور واپس جاتے ہوٸے دھمیک کے مقام پر رات کو آپنے خیمہ میں اسمعٰیلی فرقہ کے فدائی نے شہید کر دیا گیا۔۔۔راجہ پرتھوی کے نام سے جب ہندوستان نے پرتھوی میزاٸل بنایا تو اسکے مقابلہ میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غوری میزاٸل بنا کر ہندوستان کا غرور خاک میں ملا دیا۔۔۔یہ مقبرہ اور غوری میزاٸل کا ماڈل محسن پاکستان نے بنوایا ہے۔۔۔۔
سلطان شہیدؒ کا آج یوم شہادت منایا جارہا ھے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں